الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
30. بَابُ مَا يَفْعَلُ بَعْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعَصْرِ .
صبح مغرب اور عصر کی نماز کے بعد آدمی کیا کرے؟
حدیث نمبر: 16946
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَأَنْ أَشْهَدَ الصُّبْحَ ثُمَّ أَجْلِسَ فَأَذْكُرَ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَحْمِلَ عَلَى جِيَادِ الْخَيْلِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَأَسَانِيدُهُ ضَعِيفَةٌ، فِي بَعْضِهَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، وَفِي بَعْضِهَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ وَغَيْرُهُ، وَكُلُّهُمْ ضُعَفَاءُ.

سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں صبح کی نماز باجماعت میں شریک ہوؤں، پھر میں بیٹھ کر سورج طلوع ہونے تک اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتا رہوں، یہ میرے نزدیک اس سے زیادہ محبوب ہو گا کہ میں سورج طلوع ہونے تک اللہ کی راہ میں عمدہ گھوڑے سواری کے لیے دوں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کی اسانید ضعیف ہیں، اس کی بعض اسانید میں ایک راوی محمد بن ابوحمید ہے اور بعض میں ایک راوی مقدام بن داؤد اور دوسرا راوی ہے اور یہ سب ضعیف ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16946]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5761)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5761، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8831»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 16946 in Urdu