الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
30. بَابُ مَا يَفْعَلُ بَعْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعَصْرِ .
صبح مغرب اور عصر کی نماز کے بعد آدمی کیا کرے؟
حدیث نمبر: 16954
وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ - يَعْنِي النَّخَعِيَّ - قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ رَأَى ابْنَ مَسْعُودٍ صَلَّى الْفَجْرَ، ثُمَّ قَعَدَ فَلَمْ يَقُمْ لِصَلَاةٍ حَتَّى نُودِيَ بِالظُّهْرِ، فَقَامَ فَصَلَّى أَرْبَعًا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَشَيْخُ إِبْرَاهِيمَ لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَشَيْخُ إِبْرَاهِيمَ لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں: مجھے اس شخص نے یہ بات بتائی ہے، جس نے یہ دیکھا ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے صبح کی نماز ادا کی، اور پھر وہ بیٹھے رہے، وہ کسی نماز کے لیے نہیں اُٹھے، یہاں تک کہ ظہر کی نماز کے لئے اذان ہو گئی، تو وہ اُٹھے اور انہوں نے چار رکعات ادا کیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور ابراہیم نخعی کے استاد سے میں واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16954]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور ابراہیم نخعی کے استاد سے میں واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16954]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (4015) اخرجه احمد فى المسند (415/5)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16954 in Urdu