الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
33. بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ وَإِذَا أَمْسَى .
آدمی صبح کے وقت اور شام کے وقت کیا پڑھے
حدیث نمبر: 16999
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْقَاسِمِ قَالَ: حَدَّثَتْنِي جَارَةٌ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهَا كَانَتْ تَسْمَعُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ عِنْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ".
قَالَ أَبُو عِيسَى: فَقُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ: أَرَأَيْتَ إِنْ جَمَعَهَا إِنْسَانٌ؟ قَالَ: فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَا قَالَ ] .
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.

عبداللہ بن قاسم بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پڑوس میں رہنے والی ایک خاتون نے مجھے یہ بات بتائی ہے: وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو صبح صادق کے وقت یہ پڑھتے ہوئے سنتی تھیں:
«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ»
”اے اللہ! میں قبر کے عذاب اور قبر کی آزمائش سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“
ابوعیسیٰ کہتے ہیں: میں نے عبداللہ سے دریافت کیا: اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ اگر انسان اسے جمع کر لے؟ تو انہوں نے جواب دیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طرح سے پڑھا ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16999]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (270/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 21823»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16999 in Urdu