الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
53. بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رَأَى قَرْيَةً .
جب آدمی کوئی بستی دیکھے، تو کیا پڑھے؟
حدیث نمبر: 17119
وَعَنْ قَتَادَةَ قَالَ: كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَدْخُلَ قَرْيَةً قَالَ: اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ وَمَا أَظَلَّتْ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضَلَّتْ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا أَذْرَتْ، أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ إِلَّا أَنَّ قَتَادَةَ لَمْ يُدْرِكِ ابْنَ مَسْعُودٍ.

قتادہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جب کسی بستی میں داخل ہونے کا ارادہ کرتے تھے تو یہ پڑھتے تھے:
«اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ وَمَا أَظَلَّتْ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضَلَّتْ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا أَذْرَتْ، أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا» ”اے اللہ! اے آسمانوں اور جن پر انہوں نے سایہ کیا ہوا ہے، ان کے پروردگار! اے شیاطین اور جنہیں وہ گمراہ کرتے ہیں، ان کے پروردگار! اے ہواؤں اور جن پر وہ چلتی ہیں، ان کے پروردگار! میں تجھ سے اس (یعنی بستی) کی بھلائی اور اس میں موجود چیزوں کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، اور میں اس (یعنی بستی) کے شر اور اس میں موجود چیزوں کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں، البتہ قتادہ نامی راوی نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17119]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8867)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 17119 in Urdu