🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ مِمَّا يُخَافُ مِنَ الذُّنُوبِ .
کون سے گناہوں کے بارے میں خوف ہوتا ہے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17458
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" هَلَكَ الْمُقَذِّرُونَ"، قُلْتُ: ذَكَرَ صَاحِبُ النِّهَايَةِ أَنَّهُمُ الَّذِينَ يَأْتُونَ الْقَاذُورَاتِ مِنَ الذُّنُوبِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”گندگی کرنے والے، ہلاکت کا شکار ہو گئے۔“ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: ”النہایہ“ کے مصنف نے یہ بات بیان کی ہے: اس سے مراد وہ لوگ ہیں، جو گندے گناہوں کا ارتکاب کرتے ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے، معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن سعید مقبری ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التوبة/حدیث: 17458]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6668»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 17458 in Urdu