🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. بَابٌ فِيمَنْ طَالَ عُمْرُهُ مِنَ الْمُسْلِمِينَ .
مسلمانوں میں سے، جس کی عمر طویل ہو، اس کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17561
وَعَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَنْ عَمَّرَهُ اللَّهُ - تَبَارَكَ وَتَعَالَى - أَرْبَعِينَ سَنَةً فِي الْإِسْلَامِ صَرَفَ اللَّهُ عَنْهُ أَنْوَاعًا مِنَ الْبَلَايَا: الْجُذَامَ، وَالْبَرَصَ، قَالَ عَبْدُ الْمَلِكِ فِي حَدِيثِهِ: كَفَّ اللَّهُ عَنْهُ أَنْوَاعًا مِنَ الْبَلَاءِ وَالْجُذَامَ، وَالْبَرَصَ وَحَنْقَ الشَّيْطَانِ، وَمَنْ عَمَّرَهُ اللَّهُ خَمْسِينَ سَنَةً فِي الْإِسْلَامِ لَيَّنَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْحِسَابَ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جس کو اللہ تعالیٰ اسلام میں، چالیس سال کی زندگی دیدے (یعنی جو مسلمان ہونے کے عالم میں 40 سال کا ہو جائے) اللہ تعالیٰ اس سے مختلف قسم کی آزمائشوں کو پھیر دیتا ہے، جیسے جذام اور برص۔ (یہاں عبدالملک نامی راوی نے اپنی روایت میں یہ الفاظ نقل کئے ہیں:) اللہ تعالیٰ اس سے مختلف قسم کی آزمائشوں کو روک دیتا ہے جسے جذام اور برص اور شیطان کا غضب، اور جسے اللہ تعالیٰ اسلام میں 50 سال کی زندگی دیدے، اللہ تعالیٰ اس سے آسان حساب لے گا۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التوبة/حدیث: 17561]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3587)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 17561 in Urdu