الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
130. بَابٌ فِيمَنْ نَبَتَ لَحْمُهُ مِنَ الْحَرَامِ .
اس شخص کا بیان، جس کے گوشت کی نشوونما حرام کے ذریعے سے ہوئی ہو
حدیث نمبر: 18109
عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ جَسَدٌ غُذِّيَ بِحَرَامٍ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُ أَبِي يُعْلَى ثِقَاتٌ، وَفِي بَعْضِهِمْ خِلَافٌ.
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ایسا جسم جنت میں داخل نہیں ہو گا جسے حرام کے ذریعے غذا فراہم کی گئی ہو۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ، امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، امام ابویعلیٰ کے رجال ثقہ ہیں اور ان میں سے بعض کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 18109]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (83)، أخرجه مسند البزار برقم: 43، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5958»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 18109 in Urdu