الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
11. بَابٌ جَامِعٌ فِي الْبَعْثِ .
دوبارہ زندہ کیے جانے سے متعلق روایات کا مجموعہ
حدیث نمبر: 18353
وَفِي رِوَايَةٍ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ أَرْبَعِينَ سَنَةً شَاخِصَةً أَبْصَارُهُمْ، يَنْتَظِرُونَ فَصْلَ الْقَضَاءِ". قَالَ: فَذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ. رَوَاهُ كُلَّهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طُرُقٍ، وَرِجَالُ أَحَدِهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لوگ تمام جہانوں کے پروردگار کی بارگاہ میں 40 سال تک کھڑے رہیں گے، اُن کی نگاہیں اوپر کی طرف اٹھی ہوئی ہوں گی اور وہ فیصلے کے منتظر ہوں گے۔“ اس کے بعد راوی نے زید بن ابوانیسہ کی نقل کردہ روایت کی مانند روایت نقل کی ہے۔ یہ تمام روایات امام طبرانی نے مختلف حوالوں سے نقل کی ہیں ان میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف ابوخالد دالانی کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البعث/حدیث: 18353]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9764)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 18353 in Urdu