الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابٌ .
بلا عنوان
حدیث نمبر: 18584
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَوْ ضُرِبَ الْجَبَلُ بِمَقْمَعٍ مِنْ حَدِيدٍ لَتَفَتَّتَ ثُمَّ عَادَ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ، وَيَأْتِي إِنْ شَاءَ اللَّهُ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَقَدْ وُثِّقَ عَلَى ضَعْفِهِ.
ان صحابی کے حوالے سے یہ بات منقول ہے: وہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر (یعنی جہنم کے) لوہے کے گرز کے ذریعے پہاڑ پر ضرب لگائی جائے تو وہ ریزہ ریزہ ہو جائے گا اور پھر وہ پہلے کی طرح ہو جائے گا۔“
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے ایک طویل حدیث میں نقل کی ہے، جو اگر اللہ نے چاہا تو آگے آئے گی، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، جس کے ضعیف ہونے کے باوجود اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب صفة أهل النار/حدیث: 18584]

تخریج الحدیث: «اخرجه أبو يعلى فى المسند (1377) أخرجه احمد فى المسند (83/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 11377»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 18584 in Urdu