الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
24. بَابٌ فِيمَا أَعَدَّهُ اللَّهُ - سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى - لِأَهْلِ الْجَنَّةِ .
اللہ تعالیٰ نے اہل جنت کے لئے کیا تیار کیا ہے؟ اس کا تذکرہ
حدیث نمبر: 18734
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّكَ لَتَنْظُرُ إِلَى الطَّيْرِ فِي الْجَنَّةِ فَتَشْتَهِيهِ فَيَجِيءُ مَشْوِيًّا بَيْنَ يَدَيْكَ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ حُمَيْدُ بْنُ عَطَاءٍ الْأَعْرَجُ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جنت میں تم کسی پرندے کی طرف دیکھو گے، تمہیں اس کی طلب محسوس ہو گی، تو وہ بھنا ہوا تمہارے سامنے آ جائے گا۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حمید بن عطاء اعرج ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب أهل الجنة/حدیث: 18734]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حمید بن عطاء اعرج ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب أهل الجنة/حدیث: 18734]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3532)، أخرجه مسند البزار برقم: 2032، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7863»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 18734 in Urdu