🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. بَابُ الصَّلَاةِ فِي مَرَابِدِ الْغَنَمِ .
بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2056
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الصَّلَاةِ فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ قَالَ:" امْسَحْ رُغَامَهَا وَصَلِّ فِي مَرَاحِهَا فَإِنَّهَا مِنْ دَوَابِّ الْجَنَّةِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ نَجِيحٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ عَدِيٍّ: يُكْتَبُ حَدِيثُهُ وَلَا يُحْتَجُّ بِهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کرنے کے بارے میں دریافت کیا گیا: تو آپ نے ارشاد فرمایا: تم اُن کے ناک پر ہاتھ پھیرو (یا اُن سے مٹی کو صاف کر کے ان کی دیکھ بھال کرو) اور ان کے باڑے میں نماز ادا کر لو کیونکہ یہ جنت کے جانوروں میں سے ہیں“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن جعفر بن نجیح ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے۔ أحمد بن عدی کہتے ہیں: اس کی نقل کردہ حدیث کو نوٹ کیا جائے گا البتہ اس سے استدلال نہیں کیا جائے گا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2056]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 9342، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5342، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 8417، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7965/2»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 2056 in Urdu