الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
110. بَابُ رَدِّ مَنْ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي .
جو نمازی کے آگے سے گزرے اسے واپس کرنا (یا روک دینا)
حدیث نمبر: 2298
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي فَمَرَّ أَعْرَابِيٌّ بِحَلُوبَةٍ لَهُ فَأَشَارَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَلَمْ يَفْهَمْ، فَنَادَاهُ عُمَرُ: يَا أَعْرَابِيُّ وَرَاءَكَ، فَلَمَّا سَلَّمَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَنِ الْمُتَكَلِّمُ؟" قَالُوا: عُمَرُ، قَالَ:" مَا لِهَذَا فِقْهٌ".
قُلْتُ: هَذَا الْكَلَامُ أَخْبَرَ بِهِ عَنِ الْأَعْرَابِيِّ لَا عَنْ عُمَرَ، فِيمَا أَحْسَبُ وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ عِيسَى بْنُ الْمُسَيَّبُ الْبَجَلِيُّ وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَالْحَاكِمُ فِي الْمُسْتَدْرَكِ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز ادا کر رہے تھے ایک دیہاتی اپنی دودھ والی اونٹنی کے ساتھ گزرا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اشارہ کیا لیکن اسے سمجھ نہیں آئی تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے بلند آواز میں پکار کر کہا: اے دیہاتی پیچھے رہو جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیرا تو آپ نے دریافت کیا: کلام کرنے والا شخص کون تھا؟ تو لوگوں نے بتایا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تو آپ نے ارشاد فرمایا: اسے سمجھ نہیں ہے۔ میں یہ کہتا ہوں: یہ بات دیہاتی کے بارے میں کہی گئی ہے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں نہیں کہی گئی جیسا کہ میرا گمان ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عیسیٰ بن مسیب بجلی ہے، جسے امام ابن حبان رحمہ اللہ نے ”ثقہ“ قرار دیا ہے، اور امام حاکم رحمہ اللہ نے مستدرک میں ”ثقہ“ قرار دیا ہے ایک جماعت نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2298]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 2298 in Urdu