الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
205. بَابٌ مَا يَقُولُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ .
(آدمی) رکوع اور سجدے میں کیا پڑھے گا؟
حدیث نمبر: 2785
وَعَنْ أَبِي مَالِكٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَا مِنْ عَبْدٍ يَسْجُدُ فَيَقُولُ: رَبِّ اغْفِرْ لِي ثَلَاثَ مَرَّاتٍ إِلَّا غَفَرَ لَهُ قَبْلَ أَنْ يَرْفَعَ رَأْسَهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مِنْ رِوَايَةِ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ أَبِي مَالِكٍ هَذَا وَلَمْ أَرَ مَنْ تَرْجَمَهُمَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مِنْ رِوَايَةِ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ أَبِي مَالِكٍ هَذَا وَلَمْ أَرَ مَنْ تَرْجَمَهُمَا.
ابومالک نے اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کیا ہے: ”جو بھی بندہ سجدے میں جا کے یہ پڑھتا ہے: ”اے میرے پروردگار! تو میری مغفرت کر دے“۔ اگر وہ تین مرتبہ یہ پڑھ لے تو اس کے سر کو اٹھانے سے پہلے اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت کر دیتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں محمد بن جابر کی سیدنا ابومالک کے حوالے سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کیا ہے، اور میں نے کسی کو ان دونوں کا ذکر کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2785]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8197»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 2785 in Urdu