الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
206. بَابٌ صِفَةِ الصَّلَاةِ وَالتَّكْبِيرِ فِيهَا .
نماز کا طریقہ اور اس میں تکبیر کہنا
حدیث نمبر: 2789
وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَهُ: فَصَلَّى الظُّهْرَ فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَكَبَّرَ اثْنَتَيْنِ وَعِشْرِينَ تَكْبِيرَةً.
ان کی نقل کردہ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: تو انہوں نے ظہر کی نماز ادا کی اور سورت فاتحہ کی تلاوت کی اور بائیس تکبیریں کہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2789]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 2789 in Urdu