الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
211. بَابُ الِانْصِرَافِ مِنَ الصَّلَاةِ .
نماز ختم کرنا
حدیث نمبر: 2883
وَعَنْ أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ: أَقَمْنَا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نِصْفَ شَهْرٍ فَرَأَيْتُهُ يَنْفَتِلُ عَنْ يَمِينِهِ وَرَأَيْتُهُ يَنْفَتِلُ عَنْ يَسَارِهِ وَرَأَيْتُ نَعْلَيْهِ لَهُمَا قِبَالَانِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ وَمَعَ ذَلِكَ فِي بَعْضِهِمْ خِلَافٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ وَمَعَ ذَلِكَ فِي بَعْضِهِمْ خِلَافٌ.
سیدنا اوس بن اوس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نصف مہینہ بی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں مقیم رہے میں نے آپ کو (نماز ادا کرنے کے بعد) دائیں طرف سے بھی اٹھتے ہوئے دیکھا ہے، اور بائیں طرف سے بھی اٹھتے ہوئے دیکھا ہے، اور میں نے دیکھا کہ آپ کے جوتوں کے دو تسمے ہوتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے، اور اس کے ہمراہ اس کے بعض راویوں کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2883]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 596»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 2883 in Urdu