🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
214. بَابُ صَلَاةِ الْمَرِيضِ وَصَلَاةِ الْجَالِسِ .
بیمار شخص کی نماز اور بیٹھے ہوئے شخص کی نماز
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2895
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: عَادَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِهِ مَرِيضًا وَأَنَا مَعَهُ فَدَخَلَ عَلَيْهِ وَهُوَ يُصَلِّي عَلَى عُودٍ فَوَضَعَ جَبْهَتَهُ عَلَى الْعُودِ فَأَوْمَى إِلَيْهِ فَطَرَحَ الْعُودَ وَأَخَذَ وِسَادَةً فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" دَعْهَا عَنْكَ إِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ تَسْجُدَ عَلَى الْأَرْضِ وَإِلَّا فَأَوْمِ إِيمَاءً وَاجْعَلْ سُجُودَكَ أَخْفَضَ مِنْ رُكُوعِكَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمِنْقَرِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ وَاخْتَلَفَتِ الرِّوَايَةُ عَنْ أَحْمَدَ فِي تَوْثِيقِهِ وَالصَّحِيحُ أَنَّهُ ضَعَّفَهُ وَاللَّهُ أَعْلَمُ وَقَدْ ذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الثِّقَاتِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب میں سے ایک بیمار شخص کی عیادت کے لئے تشریف لے گئے میں آپ کے ساتھ تھا جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس شخص کے پاس پہنچے تو وہ ایک لکڑی کے سہارے نماز ادا کر رہا تھا وہ اپنی پیشانی لکڑی پر رکھ دیتا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اشارہ کیا تو اس نے لکڑی ایک طرف کر دی پھر اس نے تکیہ لے لیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا اسے چھوڑ دو اگر تم زمین پر سجدہ کرنے کی استطاعت رکھتے ہو، تو ٹھیک ہے ورنہ تم اشارہ کر لو اور سجدے میں رکوع کی بہ نسبت زیادہ جھک جاؤ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حفص بن سلیمان بن منقری ہے اور وہ متروک ہے، اس کی توثیق کے بارے میں امام أحمد سے مختلف روایات منقول ہیں صحیح روایت یہ ہے کہ انہوں نے اسے ضعیف قرار دیا ہے باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ ابن حبان نے اس کا تذکرہ کتاب ”الثقات“ میں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2895]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13082، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1348/1»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 2895 in Urdu