🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. بَابٌ فِي الْجُمُعَةِ وَفَضْلِهَا .
جمعہ اور اس کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3006
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا دَخَلَ رَجَبٌ قَالَ:" اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ" وَكَانَ إِذَا كَانَ لَيْلَةُ الْجُمُعَةِ قَالَ:" هَذِهِ لَيْلَةٌ غَرَّاءُ وَيَوْمٌ أَزْهَرُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ زَائِدَةُ بْنُ أَبِي الرُّقَادِ قَالَ الْبُخَارِيُّ: مُنْكَرُ الْحَدِيثِ وَجَهَّلَهُ جَمَاعَةٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب رجب کا مہینہ شروع ہو جاتا تھا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرماتے تھے اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت رکھ دے اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے جب جمعہ کی رات آتی تھی تو آپ فرماتے تھے یہ ایک روشن رات ہے، اور یہ چمک دار دن ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی زائدہ بن ابورقاد ہے امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ منکرالحدیث ہے ایک جماعت نے اسے مجہول قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 3006]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 2342، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3951»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 3006 in Urdu