🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. بَابٌ فِي الْجُمُعَةِ وَفَضْلِهَا .
جمعہ اور اس کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3008
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَلَيْلَةَ الْجُمُعَةِ أَرْبَعٌ وَعِشْرُونَ سَاعَةً لَيْسَ فِيهَا سَاعَةٌ إِلَّا وَلِلَّهِ فِيهَا سِتُّمِائَةِ عَتِيقٍ مِنَ النَّارِ" قَالَ: فَخَرَجْنَا مِنْ عِنْدِهِ فَدَخَلْنَا عَلَى الْحَسَنِ فَذَكَرْنَا لَهُ حَدِيثَ ثَابِتٍ فَقَالَ: سَمِعْتُهُ، وَزَادَ فِيهِ:" كُلُّهُمْ قَدِ اسْتَوْجَبَ النَّارَ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى مِنْ رِوَايَةِ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ أَبِي خِدَاشٍ عَنْ أُمِّ عَوَّامٍ الْبَصَرِيِّ وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُمَا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”بے شک جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات میں چوہیں گھڑیاں ہوتی ہیں ان میں سے ہر ایک گھڑی میں اللہ تعالی چھ سو افراد کو جہنم سے نجات دیتا ہے“۔ راوی بیان کرتے ہیں: ہم اپنے استاد کے پاس سے نکلے اور حسن بصری کے پاس آئے ہم نے ان کے سامنے ثابت کی نقل کردہ حدیث نقل کی تو انہوں نے بتایا میں نے انہیں یہ بات کرتے ہوئے سنا ہے، اور انہوں نے اس میں یہ الفاظ زائد نقل کیے: ”وہ سب ایسے لوگ ہوں گئے، جن کے لئے جہنم واجب ہو چکی ہو“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے عبدالصمد بن خراش کی ام عوام بصری سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے، اور میں نے کسی کو ان دونوں کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 3008]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 3008 in Urdu