الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
229. بَابٌ فِي السَّاعَةِ الَّتِي فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ .
اس گھڑی کا بیان جو جمعہ کے دن میں ہوتی ہے
حدیث نمبر: 3012
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" ابْتَغُوا السَّاعَةَ الَّتِي تُرْجَى فِي الْجُمُعَةِ مَا بَيْنَ الْعَصْرِ إِلَى غَيْبُوبَةِ الشَّمْسِ وَهِيَ قَدْرُ هَذَا - يَعْنِي: قَبْضَةً".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَاخْتُلِفَ فِي الِاحْتِجَاجِ بِهِ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ وَهُوَ عِنْدَ التِّرْمِذِيِّ دُونَ قَوْلِهِ:"وَهِيَ قَدْرُ هَذَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَاخْتُلِفَ فِي الِاحْتِجَاجِ بِهِ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ وَهُوَ عِنْدَ التِّرْمِذِيِّ دُونَ قَوْلِهِ:"وَهِيَ قَدْرُ هَذَا".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جمعہ کے دن میں جس گھڑی کی تلاش ہوتی ہے، اسے عصر کے بعد سے لے کر سورج غروب ہونے تک کے درمیانی وقت میں تلاش کرو اور وہ اتنی ہوتی ہے“۔ راوی کہتے ہیں: یعنی مٹھی بھر ہوتی ہے
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، جس سے استدلال کرنے کے بارے میں اختلاف کیا گیا ہے، اس کے بقیہ رجال ”ثقہ“ ہیں
یہ روایت امام ترمذی نے نقل کی ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں: ”وہ اس قدر ہوتی ہے“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 3012]

تخریج الحدیث: «أخرجه سنن الترمذي برقم: 489، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 747، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 136»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 3012 in Urdu