الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
254. بَابُ الْإِنْصَاتِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ .
امام کے خطبے کے دوران خاموش رہنا
حدیث نمبر: 3130
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ وَأَبِي ذَرٍّ قَالَا: قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَى الْمِنْبَرِ، قَالَ: فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
قُلْتُ: حَدِيثُ أَبِي الدَّرْدَاءِ الَّذِي قَبْلَ هَذَا تَقَدَّمَ أَنَّ الْإِمَامَ أَحْمَدَ رَوَاهُ هُوَ وَالطَّبَرَانِيُّ، وَلَكِنَّ الطَّبَرَانِيَّ رَوَى هَذَا عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ وَذَكَرَ بَعْدَهُ إِسْنَادًا إِلَى أَبِي الدَّرْدَاءِ وَأَبِي ذَرٍّ قَالَ: فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَإِسْنَادُهُمَا رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
وَقَدْ تَقَدَّمَ أَحَادِيثُ فِي حُقُوقِ الْجُمُعَةِ وَالتَّبْكِيرِ فِيهَا وَالْإِنْصَاتِ لَهَا.

سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منبر پر جمعہ کے دن تلاوت کی راوی بیان کرتے ہیں: اس کے بعد انہوں نے حسب سابق حدیث ذکر کی ہے (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول وہ حدیث جو اس سے پہلے گزر چکی ہے، جسے امام أحمد نے روایت کیا ہے، اور امام طبرانی نے روایت کیا ہے، لیکن امام طبرانی نے اسے سیدنا ابودرداء کے حوالے سے نقل کیا ہے، اور اس کے بعد سیدنا ابودرداء اور سیدنا ابوذر غفاری تک سند ذکر کی ہے، اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی ہے، اور ان دونوں روایات کی اسناد کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں اس سے پہلے جمعہ کے حقوق سے متعلق باب میں ایسی احادیث گزر چکی ہیں جو جمعہ کے لئے جلدی جانے اور خاموش رہنے کے بارے میں ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 3130]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
Majma al-Zawa'id Hadith 3130 in Urdu