🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ الْخُرُوجِ إِلَى الْجَبَّانِ فِي الْعِيدِ 3256 عَنْ عَلِيٍّ قَالَ : الْخُرُوجُ إِلَى الْجَبَّانِ فِي الْعِيدَيْنِ مِنَ السُّنَّةِ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ الْحَارِثُ وَهُوَ ضَعِيفٌ .
عید کے لئے کھلی جگہ پر جانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3265
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: انْكَسَفَتِ الشَّمْسُ فَقَامَ عَلِيٌّ فَرَكَعَ خَمْسَ رَكَعَاتٍ وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ قَامَ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ مِثْلَ ذَلِكَ ثُمَّ قَالَ: مَا صَلَّاهَا بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَحَدٌ غَيْرِي رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ عَلِيٍّ مِنْ مُسْنَدِ أَحْمَدَ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: سورج گرہن ہوا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے انہوں نے پانچ مرتبہ رکوع کیا اور دو مرتبہ سجدہ کیا پھر انہوں نے دوسری رکعت بھی اسی طرح ادا کی، پھر یہ بات بیان کی: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد، یہ نماز میرے علاوہ اور کسی نے ادا نہیں کی ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس سے پہلے مسند أحمد میں مذکور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول حدیث گزر چکی ہے، اس روایت کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3265]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند البزار برقم: 628، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 2884»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 3265 in Urdu