🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابٌ فِي السَّحَابِ وَعَلَامَةِ الْمَطَرِ .
بادل اور بارش کی علامت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3300
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا نَشَأَتْ بَحْرِيَّةٌ ثُمَّ تَشَاءَمَتْ فَهِيَ عَيْنٌ غَدِيقَةٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَقَالَ: تَفَرَّدَ بِهِ الْوَاقِدِيُّ، قُلْتُ: وَفِي الْوَاقِدِيِّ كَلَامٌ وَثَّقَهُ غَيْرُ وَاحِدٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ لَا بَأْسَ بِهِمْ وَقَدْ وُثِّقُوا. وَاللَّهُ أَعْلَمُ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَبِهِ نَسْتَعِينُ رَبِّ يَسِّرْ وَتَمِّمْ بِالْخَيْرِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب سمندر (یعنی مدینہ منورہ کے مغرب) کی طرف سے ہوا چلے اور وہ شام (یعنی مدینہ منورہ کے شمال) کی طرف جائے، تو وہ بھر پور بارش والی ہو گی“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، وہ بیان کرتے ہیں: واقدی اسے نقل کرنے میں منفرد ہے۔ میں یہ کہتا ہوں: واقدی کے بارے میں کلام کیا گیا ہے، ایک سے زیادہ حضرات نے اسے ”ثقہ“ قرار دیا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال میں کوئی حرج نہیں ہے، ان کی توثیق کی گئی ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3300]
تخریج الحدیث: «موطا مالك كتاب الاستسقاء، باب الاستمطار بالنجوم 453، المعجم الاوسط للطبراني باب العين باب الميم من اسمه محمد 7901، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7753»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Majma al-Zawa'id Hadith 3300 in Urdu