الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
24. بَابُ عَدَدِ الْوِتْرِ .
وتر کی تعداد
حدیث نمبر: 3449
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُوتِرُ بِتِسْعٍ حَتَّى إِذَا بَدَنَ وَكَثُرَ لَحْمُهُ أَوْتَرَ بِسَبْعٍ وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ يَقْرَأُ بِ إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْطَبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَزَادَ: وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْطَبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَزَادَ: وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نو وتر ادا کرتے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم بھاری ہو گیا اور گوشت زیادہ ہو گیا، تو آپ سات وتر ادا کرنے لگے، دو رکعات آپ بیٹھ کر پڑھ لیتے تھے، جس میں آپ سورت زلزال اور سورت الکافرون کی تلاوت کرتے تھے۔
یہ روایت امام أحمد نے، اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں: ”اور سورت اخلاص کی تلاوت کرتے تھے“۔ امام أحمد کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3449]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 21810، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8064»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 3449 in Urdu