🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. بَابُ عَدَدِ الْوِتْرِ .
وتر کی تعداد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3458
وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ لِسَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ: تُوتِرُ بِوَاحِدَةٍ؟! فَقَالَ سَعْدٌ: أَوَلَيِسَ إِنَّمَا الْوِتْرُ بِوَاحِدَةٍ؟ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: بَلَى وَلَكِنْ ثَلَاثٌ أَفْضَلُ قَالَ: فَإِنِّي لَا أَزِيدُ عَلَيْهَا فَغَضِبَ عَبْدُ اللَّهِ فَقَالَ سَعْدٌ: أَتَغْضَبُ عَلَيَّ أَنْ أُوتِرَ بِرَكْعَةٍ وَأَنْتَ تُوَرِّثُ ثَلَاثَ جَدَّاتٍ أَفَلَا تُوَرِّثُ حَوَّاءَ امْرَأَةَ آدَمَ؟!.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَهُوَ مُرْسَلٌ صَحِيحٌ لِأَنَّ إِبْرَاهِيمَ لَمْ يَسْمَعْ مِنِ ابْنِ مَسْعُودٍ.
ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے سیدنا سعد بن ابی وقاص سے کہا: کیا آپ ایک وتر ادا کرتے ہیں؟ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا: کیا وتر، ایک نہیں ہوتا ہے؟ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جی ہاں! لیکن تین ادا کرنا زیادہ فضیلت رکھتا ہے، انہوں نے کہا: لیکن میں تو ایک سے زیادہ ادا نہیں کروں گا، تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ غصے میں آ گئے، سیدنا سعد نے کہا: کیا آپ اس بات کی وجہ سے مجھ پر غصے میں آئے ہیں کہ میں ایک رکعت وتر ادا کرتا ہوں، اور آپ خود تو تین دادیوں کو وارث قرار دیتے ہیں تو آپ سیدنا آدم علیہ السلام کی اہلیہ سیدہ حواء رضی اللہ عنہا کو وارث قرار کیوں نہیں دیتے ہیں؟
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے،
یہ روایت ”مرسل“ ہے، اور صحیح ہے، تاہم ابراہیم نخعی نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3458]

الحكم على الحديث:
إسناده مرسل


Majma al-Zawa'id Hadith 3458 in Urdu