🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. بَابُ صَلَاةِ سَيِّدِنَا رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .
سیدنا رسول اللہ ﷺ کی (نفل) نماز
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3639
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا صَلَّى الْعِشَاءَ رَكَعَ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ وَأَوْتَرَ بِسَجْدَةٍ حَتَّى يُصَلِّيَ بَعْدَ صَلَاتِهِ بِاللَّيْلِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْطَبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ نَافِعُ بْنُ ثَابِتِ وَثَابِتٌ هُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الثِّقَاتِ، وَلَمْ يَسْمَعْ نَافِعٌ مِنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ وَلَمْ يُدْرِكْهُ وَإِنَّمَا رَوَى عَنْ أَبِيهِ ثَابِتٍ.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب عشاء کی نماز ادا کر لیتے تھے، تو اس کے بعد چار رکعات ادا کرتے تھے، اور ایک وتر ادا کرتے تھے، یہ آپ رات کی نماز کے بعد ادا کرتے تھے۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔، اس کی سند میں ایک راوی نافع بن ثابت ہے (نافع کا والد ثابت) سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کا بیٹا ہے، ابن حبان نے اس کا تذکرہ کتاب ”الثقات“ میں کیا ہے، نافع نے اپنے دادا سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے سماع نہیں کیا ہے، اور نہ ہی ان کا زمانہ پایا ہے، اس نے اپنے والد ثابت کے حوالے سے روایت نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3639]
تخریج الحدیث: «مسند أحمد بن حنبل، مسند المدنيين حديث عبد الله بن الزبير بن العوام 15814، البحر الزخار مسند البزار نافع بن ثابت، 1956، المعجم الكبير للطبراني، من اسمه عبد الله ومما أسند عبد الله بن عمر رضى الله عنهما، نافع بن ثابت بن عبد الله بن الزبير 13676، مسند الروياني حديث عبد الله بن الزبير 1325، أخرجه مسند أحمد برقم: 15677»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع


Majma al-Zawa'id Hadith 3639 in Urdu