الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
11. بَابُ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ .
بیمار کی عیادت کرنا
حدیث نمبر: 3762
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ رَفَعَهُ قَالَ:" أَعْظَمُ الْعِبَادَةِ أَجْرًا أَخَفُّهَا، وَالتَّعْزِيَةُ مَرَّةً".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَقَالَ: أَحْسَبُ ابْنَ أَبِي فُدَيْكٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَلِيٍّ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَقَالَ: أَحْسَبُ ابْنَ أَبِي فُدَيْكٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَلِيٍّ.
علی بن عمر بن علی نے اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کے حوالے سے ”مرفوع“ حدیث کے طور پر یہ بات نقل کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”اجر کے اعتبار سے سب سے بڑی عیادت وہ ہے، جو سب سے مختصر ہو، اور تعزیت ایک مرتبہ کی جاتی ہے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ وہ بیان کرتے ہیں: میرا یہ خیال ہے کہ ابن ابوفدیک نامی راوی نے علی (بن عمر) سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3762]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ وہ بیان کرتے ہیں: میرا یہ خیال ہے کہ ابن ابوفدیک نامی راوی نے علی (بن عمر) سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3762]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند البزار برقم: 663»
الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 3762 in Urdu