الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. بَابٌ فِي الطَّاعُونِ وَالثَّابِتِ فِيهِ وَالْفَارِّ مِنْهُ .
طاعون کا بیان اس میں اپنی جگہ پر رہنے والے اور اس سے راہ فرار اختیار کرنے والے کا بیان
حدیث نمبر: 3872
وَلَهُ عِنْدَهُ فِي رِوَايَةٍ:" وَإِذَا كَانَ بِأَرْضٍ وَلَسْتُمْ بِهَا فَلَا تَقْرَبُوهَا".
وَإِسْنَادُ أَحْمَدَ حَسَنٌ وَكَذَلِكَ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ.
وَإِسْنَادُ أَحْمَدَ حَسَنٌ وَكَذَلِكَ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ.
ان صاحب کے حوالے سے ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”جب یہ کسی ایسی جگہ پر ہو کہ تم لوگ وہاں موجود نہ ہو، تو تم اس جگہ کے قریب نہ جاؤ“۔
امام أحمد کی سند حسن ہے۔ امام طبرانی نے معجم کبیر میں اس کو اسی طرح روایت کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3872]
امام أحمد کی سند حسن ہے۔ امام طبرانی نے معجم کبیر میں اس کو اسی طرح روایت کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3872]
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
Majma al-Zawa'id Hadith 3872 in Urdu