الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
90. بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى أَكْثَرِ مِنْ مَيِّتٍ .
ایک سے زیادہ افراد کی نماز جنازہ ادا کرنا
حدیث نمبر: 4188
عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: صَلَّى عَلِيٌّ يَوْمَ صِفِّينَ عَلَى عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ وَهَاشِمِ بْنِ عُتْبَةَ، فَكَانَ عَمَّارُ أَقْرَبَهُمَا إِلَى عَلِيٍّ، وَكَانَ هَاشِمُ أَقْرَبَهُمَا إِلَى الْقِبْلَةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ سِنَانُ بْنُ هَارُونَ، وَفِيهِ كَلَامٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ سِنَانُ بْنُ هَارُونَ، وَفِيهِ كَلَامٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
امام شعبی بیان کرتے ہیں: جنگ صفین کے موقع پر سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ اور سیدنا ہاشم بن عتبہ رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ پڑھائی تھی تو سیدنا عمار رضی اللہ عنہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ والی طرف تھے، اور سیدنا ہاشم رضی اللہ عنہ قبلہ کی طرف تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی سنان بن ہارون ہے اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 4188]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (168/22)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 4188 in Urdu