الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ زَكَاةِ الْحُلِيِّ .
زیور کی زکوۃ کا حکم
حدیث نمبر: 4356
وَعَنْ عِمْرَانَ الثَّقَفِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ فَقَالَ:" أَتُزَكِّيهِ؟". فَقَالَ: وَمَا زَكَاتُهُ؟ قَالَ:" جَمْرَةٌ عَظِيمَةٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
عمران ثقفی، اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کے حوالے سے
یہ روایت نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی دیکھی، تو دریافت کیا: کیا تم اس کی زکوۃ ادا کرتے ہو؟ انہوں نے عرض کی: اس کی زکوۃ کیا ہو گی؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑا انگارہ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ضرار بن صرد ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4356]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (264/22)، أخرجه مسند أحمد برقم: 17106»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 4356 in Urdu