الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
56. بَابُ فَضْلِ الصَّدَقَةِ .
صدقہ کرنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 4612
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" كُلُّ امْرِئٍ فِي ظِلِّ صَدَقَتِهِ حَتَّى يُفْصَلَ بَيْنَ النَّاسِ".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”(قیامت کے دن) ہر شخص اپنے صدقے کے سائے میں ہو گا، اور اس وقت تک رہے گا جب تک لوگوں کے درمیان فیصلہ نہیں ہو جاتا“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4612]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (1766) اخرجه احمد فى المسند (147/4، 148)، أخرجه مسند أحمد برقم: 16882، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2431»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
Majma al-Zawa'id Hadith 4612 in Urdu