الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
89. بَابٌ فِي أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ .
اہل جاہلیت کا بیان
حدیث نمبر: 467
وَعَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبِي كَانَ يَصِلُ الرَّحِمَ، وَيَفْعَلُ كَذَا وَكَذَا. قَالَ:" إِنَّ أَبَاكَ أَرَادَ أَمْرًا فَأَدْرَكَهُ" - يَعْنِي الذِّكْرَ -.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ.
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میرے والد صلہ رحمی کیا کرتے تھے اور فلاں فلاں کام کرتے تھے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارے والد نے ایک چیز کا ارادہ کیا اور اُس کو پا لیا۔ (راوی بیان کرتے ہیں:) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد، تذکرہ (یعنی شہرت تھی)۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اس کے رجال ثقہ ہیں، اسے امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 467]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اس کے رجال ثقہ ہیں، اسے امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 467]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام احمد فى مسنده 258/4 اورده المؤلف فى زوائد المسند 163، أخرجه مسند أحمد برقم: 17798»
الحكم على الحديث:
إسناده صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 467 in Urdu