🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. بَابُ سَقْيِ الْمَاءِ .
پانی پلانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4730
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لَهُ:" يَا سَعْدُ، أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى صَدَقَةٍ خَفِيفَةٍ مُؤْنَتُهَا، عَظِيمٍ أَجْرُهَا؟". قَالَ: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ. قَالَ:" سَقْيُ الْمَاءِ". فَسَقَى سَعْدٌ الْمَاءَ.
قُلْتُ: لَهُ حَدِيثٌ فِي سَقْيِ الْمَاءِ غَيْرُ هَذَا، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: اے سعد! کیا میں تمہاری رہنمائی ایسے صدقے کی طرف نہ کروں جسے کرنا آسان ہے، اور اس چیز کا اجر زیادہ ہے؟ انہوں نے عرض کی: جی ہاں۔ یا رسول اللہ! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانی پلانا تو سیدنا سعد رضی اللہ عنہ پانی پلایا کرتے تھے۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: ان کے حوالے سے ایک اور حدیث منقول ہے، جو پانی پلانے کے بارے میں ہے، اور اس کے علاوہ ہے اسے امام ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4730]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5385)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن


Majma al-Zawa'id Hadith 4730 in Urdu