🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. بَابٌ فِيمَنْ يَتَقَدَّمُ رَمَضَانَ بِصَوْمٍ .
جو شخص رمضان سے ایک دن پہلے ہی روزہ رکھ لے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4829
وَعَنْ عُتْبَةَ بْنَ عَمَّارِ [ عَنِ ] ابْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَتَيْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ فَقُلْتُ: صَامَ نَاسٌ مِنَ الْحَيِّ وَنَاسٌ مِنْ جِيرَانِنَا الْيَوْمَ؟ فَقَالَ: عَنْ رُؤْيَةِ الْهِلَالِ؟ قُلْتُ: لَا. قَالَ: لَأَنْ أُفْطِرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ ثُمَّ أَقْضِيهِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَصُومَ يَوْمًا مِنْ شَعْبَانَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَعُتْبَةُ وَأَبُوهُ لَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُمَا.
عتبہ بن عمار نے ابن عیاش کے حوالے سے ان کے والد کا یہ بیان نقل کیا ہے میں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے کہا: قبیلے کے لوگوں میں سے کچھ افراد نے اور ہمارے پڑوسیوں میں سے کچھ لوگوں نے آج روزہ رکھا ہوا ہے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا: کیا پہلی کا چاند دیکھنے کے بعد؟ میں نے جواب دیا: جی نہیں تو انہوں نے فرمایا: میں رمضان کے ایک دن میں روزہ نہ رکھوں اور پھر اس کی قضاء کر لوں یہ میرے نزدیک اس سے زیادہ پسندیدہ ہو گا کہ میں نے شعبان کے ایک دن میں روزہ رکھا ہوا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ عتبہ اور اس کے والد کا ذکر کرتے ہوئے میں نے کسی کو نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 4829]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9564)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 4829 in Urdu