الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
28. بَابُ الصِّيَامِ فِي السَّفَرِ .
سفر کے دوران روزہ رکھنا
حدیث نمبر: 4932
وَعَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى عَنْ رَجُلٍ مِنْهُمْ [ أَنَّهُ ] دَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ يَأْكُلُ فَقَالَ:" هَلُمَّ". فَقَالَ: إِنِّي صَائِمٌ. فَقَالَ:" هَلُمَّ أُحَدِّثُكَ إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى وَضَعَ عَنِ الْمُسَافِرِ الصِّيَامَ وَشَطْرَ الصَّلَاةِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَبَّادُ بْنُ [ ال] سَّرِيِّ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَبَّادُ بْنُ [ ال] سَّرِيِّ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
زرارہ بن اوفی ایک صاحب کے بارے میں بیان کرتے ہیں: وہ صاحب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت کھانا کھا رہے تھے۔ آپ نے فرمایا: آگے آ جاؤ! اس شخص نے کہا: میں نے روزہ رکھا ہوا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آگے آ جاؤ! میں تمہیں بتاتا ہوں اللہ تعالیٰ نے مسافر شخص سے روزے اور نصف نماز کو معاف کر دیا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عباد بن سری ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 4932]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عباد بن سری ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 4932]
تخریج الحدیث: «أخرجه سنن الدارمي برقم: 1712، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 767، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6720»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 4932 in Urdu