🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. بَابُ الْحِجَامَةِ لِلصَّائِمِ .
روزہ دار شخص کا پچھنے لگوانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4981
وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمُسْتَحْجِمُ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ، وَالْحَسَنُ مُدَلِّسٌ، وَقِيلَ: لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أُسَامَةَ.
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ گیا“۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام بزار نے نقل کی ہے، اور حسن نامی راوی تدلیس کرنے والا ہے ایک قول کے مطابق اس نے سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 4981]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (210/5) اخرجه البزار فى المسند (997)، أخرجه مسند أحمد برقم: 21319، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2314»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 4981 in Urdu