🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. بَابُ الْحِجَامَةِ لِلصَّائِمِ .
روزہ دار شخص کا پچھنے لگوانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4989
وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى أَبِي مُوسَى، وَهُوَ يَحْتَجِمُ لَيْلًا فَقَالَ: لَوْ كَانَ نَهَارًا؟ فَقَالَ: تَأْمُرُنِي أَنْ أُهْرِيقَ دَمِي وَأَنَا صَائِمٌ، وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ ; خَلَا شَيْخِ الْبَزَّارِ، وَهُوَ ثِقَةٌ ; لَمْ يَتَكَلَّمْ فِيهِ أَحَدٌ.
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے، وہ سیدنا ابوموسیٰ کے پاس آئے جو رات کے وقت پچھنے لگوا رہے تھے تو سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ نے کہا: اگر دن کے وقت لگوا لیتے تو مناسب تھا سیدنا ابوموسی رضی اللہ عنہ نے کہا: تم مجھے یہ کہہ رہے ہو کہ میں دن کے وقت خون بہاؤں جبکہ میں نے روزہ رکھا ہوا ہو جبکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ گیا“۔
یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں صرف امام بزار کے استاد کا معاملہ مختلف ہے وہ ثقہ ہے اس کے بارے میں کسی نے کلام نہیں کیا ہے، (لیکن وہ صیح کے رجال میں سے نہیں ہے)۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 4989]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1004 و1095 و1006)، أخرجه مسند أحمد برقم: 23371، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1122»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 4989 in Urdu