🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. بَابُ قِيَامِ رَمَضَانَ .
رمضان کے قیام (یعنی نوافل کا بیان)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5021
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي بِاللَّيْلِ فِي رَمَضَانَ، فَجَاءَ قَوْمٌ وَصَلَّى، وَكَانَ يُخَفِّفُ، ثُمَّ يَدْخُلُ بَيْتَهُ فَيُصَلِّي، ثُمَّ يَخْرُجُ فَيُخَفِّفُ، فَلَمَّا أَصْبَحَ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قُمْنَا خَلْفَكَ اللَّيْلَةَ، فَكُنْتَ تَدْخُلُ بَيْتَكَ ثُمَّ تَخْرُجُ؟ قَالَ:" إِنَّمَا فَعَلْتُ ذَلِكَ مِنْ أَجْلِكُمْ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں رات کے وقت نماز پڑھایا کرتے تھے کچھ لوگ آئے انہوں نے نماز ادا کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مختصر نماز پڑھائی پھر آپ اپنے گھر چلے گئے اور آپ تنہا نماز ادا کرتے رہے پھر آپ نکلے اور آپ نے مختصر نماز پڑھائی اگلے دن صبح لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ! ہم نے آپ کے پیچھے گزشتہ رات نماز ادا کی تھی آپ گھر چلے گئے تھے پھر آپ تشریف لائے تھے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: میں نے ایسا تم لوگوں کی وجہ سے کیا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 5021]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 11594، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8204»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 5021 in Urdu