الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
49. بَابٌ يُقَالُ لَهُ : الرَّيَّانُ لَا يَدْخُلُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا الصَّائِمُونَ " .
روزے کی فضیلت
حدیث نمبر: 5085
وَعَنْ سَلَمَةَ بْنِ قَيْصَرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ صَامَ يَوْمًا ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ بَاعَدَهُ اللَّهُ مِنْ جَهَنَّمَ كَبُعْدِ غُرَابٍ طَارَ وَهُوَ فَرْخٌ حَتَّى مَاتَ هَرِمًا".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: سَلَامَةُ بْنُ قَيْصَرٍ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: سَلَامَةُ بْنُ قَيْصَرٍ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
سیدنا سلمہ بن قیصر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:“”“”جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کے لئے ایک دن روزہ رکھتا ہے اللہ تعالیٰ اسے جہنم سے اتنی دور کر دیتا ہے، جس طرح اگر کوئی کوا، جو بچہ ہو وہ اڑنا شروع کرے یہاں تک کہ بوڑھا ہو کے مر جائے (یعنی جتنا فاصلہ وہ طے کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس بندے کو جہنم سے اتنا دور کر دیتا ہے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ اور امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، تاہم انہوں نے یہ لفظ نقل کیے ہیں: سلامہ بن قیصر اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 5085]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6365) اخرجه الطبراني فى المعجم الأوسط (3270) اخرجه ابو يعلى فى المسند (921)، أخرجه مسند أحمد برقم: 10427، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6365، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3142، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2188»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 5085 in Urdu