الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
54. بَابُ صِيَامِ يَوْمِ عَرَفَةَ .
عرفہ کے دن روزہ رکھنا
حدیث نمبر: 5144
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ صَامَ يَوْمَ عَرَفَةَ كَانَ لَهُ كَفَّارَةَ سَنَتَيْنِ، وَمَنْ صَامَ يَوْمًا مِنَ الْمُحَرَّمِ فَلَهُ بِكُلِّ يَوْمٍ ثَلَاثُونَ يَوْمًا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَفِيهِ الْهَيْثَمُ بْنُ حَبِيبٍ عَنْ سَلَّامٍ الطَّوِيلِ، وَسَلَّامٌ ضَعِيفٌ وَأَمَّا الْهَيْثَمُ بْنُ حَبِيبٍ فَلَمْ أَرَ مَنْ تَكَلَّمَ فِيهِ غَيْرُ الذَّهَبِيِّ ; اتَّهَمَهُ بِخَبَرٍ رَوَاهُ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص عرفہ کے دن روزہ رکھتا ہے، تو یہ اس کے لئے دو سال کے (گناہوں کا) کفارہ بن جاتا ہے، اور جو شخص محرم کے ایک دن کا روزہ رکھتا ہے، تو ہر ایک دن کے عوض میں اسے تیس دن کا ثواب ملتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں یہ مذکور ہے اسے ہیشم بن حبیب نے سلام طویل سے روایت کیا ہے، اور سلام نامی راوی ضعیف ہے جہاں تک ہیثم بن حبیب کا تعلق ہے، تو ذہبی کے علاوہ میں نے کسی اور کو اس کے بارے میں کلام کرتے ہوئے نہیں سنا ہے ذہبی نے اس روایت کے حوالے سے اس پر تہمت عائد کی ہے، جو روایت اس نے نقل کی ہے۔ ابن حبان نے اسے ”ثقہ“ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 5144]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11082). اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (963)، أخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 924»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 5144 in Urdu