الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. بَابُ أَدَبِ السَّفَرِ .
سفر کے آداب کا بیان
حدیث نمبر: 5295
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا أَخْصَبَتِ الْأَرْضُ فَانْزِلُوا عَنْ ظَهْرِكُمْ فَأَعْطُوهُ حَقَّهُ مِنَ الْكَلَأِ، وَإِذَا أَجْدَبَتِ الْأَرْضُ فَانْجُوا عَلَيْهَا بِنَقْبِهَا، وَعَلَيْكُمْ بِالدُّلْجَةِ ; فَإِنَّ الْأَرْضَ تُطْوَى بِاللَّيْلِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ حُمَيْدُ بْنُ الرَّبِيعِ وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَالدَّارَقُطْنِيُّ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ، وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا رُوَيْمٍ الْمِعْوَلِيِّ، وَهُوَ ثِقَةٌ.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب زمین ہریالی ہو، تو تم اپنی سواریوں سے اترو اور گھاس پھوس کے حوالے سے انہیں ان کا حق دو اور جب زمین میں خشک سالی ہو، تو تم تیزی سے وہاں سے گزر جاؤ تم پر رات کے وقت سفر کرنا لازم ہے کیونکہ رات میں زمین کو لپیٹ دیا جاتا ہے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حمید بن ربیع ہے۔ امام أحمد اور امام دارقطنی رحمہ اللہ نے اسے ”ثقہ“ قرار دیا ہے ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا: ہے
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں صرف رویم معولی کا معاملہ مختلف ہے، اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5295]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (3618)، أخرجه سنن أبي داود برقم: 2571، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1672، 2581، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2555، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6315، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 113، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 1981، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2411»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 5295 in Urdu