🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. بَابُ التَّوَاضُعِ فِي الْحَجِّ .
حج میں تواضع اختیار کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5347
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمَّا مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَادِي عُسْفَانَ حِينَ حَجَّ قَالَ:" يَا أَبَا بَكْرٍ، أَيُّ وَادٍ هَذَا؟". قَالَ: وَادِي عُسْفَانَ. قَالَ:" لَقَدْ مَرَّ بِهِ هُودٌ وَصَالِحٌ عَلَى بَكَرَاتٍ حُمْرٍ خَطْمُهَا اللِّيفُ، أُزُرُهُمُ الْعَبَاءُ، وَأَرْدِيَتُهُمُ النِّمَارُ ; (يُلَبُّونَ) يَحُجُّونَ الْبَيْتَ الْعَتِيقَ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ، وَفِيهِ كَلَامٌ وَقَدْ وُثِّقَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حج کے سفر کے دوران وادی عسفان سے گزر ہوا تو آپ نے دریافت کیا: اے ابوبکر! یہ کون سی وادی ہے؟ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: یا رسول اللہ! یہ وادی عسفان ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سیدنا ہود علیہ السلام اور سیدنا صالح علیہ السلام سرخ اونٹنیوں پر سوار ہو کر یہاں سے گزرے تھے ان اونٹنیوں کی لگا میں پتوں سے بنی ہوئی تھیں۔ ان حضرات کا تہبند عباء تھی اور انہوں نے اوپر اونی چادریں لی ہوئی تھیں۔ وہ تلبیہ پڑھ رہے تھے، اور بیت عقیق کا حج کرنے جا رہے تھے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی زمعہ بن صالح ہے اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5347]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 2068»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 5347 in Urdu