🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. بَابُ مَتَى يَقْطَعُ الْحَاجُّ التَّلْبِيَةَ .
حاجی تلبیہ پڑھنا کب ختم کرے گا؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5382
وَعَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: حَجَجْتُ مَعَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ فَرَأَيْتُهُ قَطَعَ التَّلْبِيَةَ (حِينَ هَبَطَ مِنْ الثَّنِيَّةِ) حِينَ رَأَى بُيُوتَ مَكَّةَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
ہلال بن یسار بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا میں نے انہیں دیکھا کہ انہوں نے اس وقت تلبیہ پڑھنا ”موقوف“ کر دیا جب وہ پہاڑی سے نیچے کی طرف آ رہے تھے، اور جب انہوں نے مکہ کے گھروں کو دیکھ لیا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5382]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (672)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔


Majma al-Zawa'id Hadith 5382 in Urdu