🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. بَابُ التَّظْلِيلِ عَلَى الْمُحْرِمِ .
احرام والے شخص پر سایہ کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5428
وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ: عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَاحَ مِنْ مَكَّةَ إِلَى مِنًى يَوْمَ التَّرْوِيَةِ تَقَدَّمَ مَوْكِبَهُ وَإِلَى جَانِبِهِ بِلَالٌ مَعَهُ ثَوْبٌ مَعْصُوبٌ عَلَى عُودٍ يَسْتُرُهُ مِنَ (حَرِّ) الشَّمْسِ.
وَفِي الْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا: عَلِيُّ بْنُ يَزِيدَ، وَفِيهِ كَلَامٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
امام طبرانی نے معجم کبیر میں سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے: آپ مکہ سے منیٰ کی طرف ترویہ کے دن روانہ ہوئے تو آپ اپنے قافلے سے آگے چل رہے تھے، آپ کے پہلو میں سیدنا بلال رضی اللہ عنہ موجود تھے، جن کے پاس ایک کپڑا تھا جو لکڑی پر کپڑا لگا ہوا تھا وہ اس کے ذریعے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دھوپ کی تپش سے بچا رہے تھے۔ ان دونوں کی سند میں ایک راوی علی بن یزید ہے، جس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5428]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7888)، أخرجه مسند أحمد برقم: 21802، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7888، 11373»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 5428 in Urdu