🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. بَابُ فَسْخِ الْحَجِّ إِلَى الْعُمْرَةِ .
حج کو فسخ کر کے عمرہ کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5432
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: حَجَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدْنَا عَائِشَةَ تَنْزِعُ ثِيَابَهَا، فَقَالَ لَهَا:" مَا لَكِ؟". قَالَتْ: أُنْبِئْتُ أَنَّكَ قَدْ أَحْلَلْتَ، وَأَحْلَلْتَ أَهْلَكَ، قَالَ:" أَحَلَّ مَنْ لَيْسَ مَعَهُ هَدْيٌ، وَأَمَّا نَحْنُ فَلَمْ نَحِلَّ - إِنَّ مَعَنَا بُدْنًا - حَتَّى نَبْلُغَ عَرَفَاتٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرنے گئے ہم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو پایا کہ انہوں نے اپنے کپڑے الگ کر لیے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریافت کیا: تمہیں کیا ہوا ہے؟ انہوں نے عرض کی: مجھے یہ بات بتائی گئی ہے کہ آپ نے احرام کھول دیا ہے، اور اپنی ازواج کو بھی احرام کھولنے کا کہا: ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: احرام اس نے ختم کیا ہے، جس کے ساتھ قربانی کا جانور نہیں تھا جہاں تک ہمارا تعلق ہے، تو ہم نے احرام ختم نہیں کیا کیونکہ ہمارے ساتھ قربانی کے جانور ہیں جب تک ہم عرفات نہیں پہنچیں گے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبیداللہ بن ابوحمید ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5432]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (226/20)»

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً


Majma al-Zawa'id Hadith 5432 in Urdu