🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. بَابُ لَا صَرُورَةَ .
”صرورۃ“ نہیں ہو گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5437
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا صَرُورَةَ فِي الْإِسْلَامِ". وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اسلام میں ”ضرورۃ“ نہیں ہو گا“۔ (”ضرورۃ“ کی وضاحت میں اختلاف پایا جاتا ہے، ایک قول کے مطابق اس سے مراد یہ ہے کہ کوئی شخص حج ہی نہ کرے)۔
اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5437]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11595) اخرجه احمد فى المسند (2845)، أخرجه سنن أبي داود برقم: 1729، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2840»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔


Majma al-Zawa'id Hadith 5437 in Urdu