الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
126. بَابٌ فِي أَمْرِ مَكَّةَ مِنَ الْأَذَانِ وَالْحِجَابَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ .
مکہ میں اذان، حجابہ اور دیگر امور کے حوالے سے نگران ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 5707
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خُذُوهَا يَا بَنِي طَلْحَةَ خَالِدَةً تَالِدَةً ; لَا يَنْزِعُهَا مِنْكُمْ إِلَّا ظَالِمٌ"، يَعْنِي حِجَابَةَ الْكَعْبَةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَقَالَ: يُخْطِئُ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةٍ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے بنوطلحہ! تم اسے حاصل کر لو یہ ہمیشہ اور یکے بعد دیگرے (تم لوگوں کے پاس رہے گی) تم سے کوئی ظالم ہی اسے الگ کرے گا“۔ راوی کہتے ہیں: اس سے مراد کعبہ کی حجابہ (یعنی کلید برداری) کا منصب ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن مومل ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے وہ کہتے ہیں: یہ غلطی کر جاتا ہے ایک روایت کے مطابق یحیی بن معین نے اسے ثقہ کہا: ہے اور ایک جماعت نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5707]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11234، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 492»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 5707 in Urdu