الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
173. بَابُ الصَّلَاةِ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَسْجِدِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَبَيْتِ الْمَقْدِسِ .
مسجد حرام، مسجد نبوی اور بیت المقدس میں نماز ادا کرنا
حدیث نمبر: 5871
وَعَنْ عُبَيْدَةَ بْنِ آدَمَ قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ يَقُولُ لِكَعْبٍ: أَيْنَ تَرَى أَنْ أُصَلِّيَ؟ قَالَ: إِنْ أَخَذْتَ عَنِّي صَلَّيْتَ خَلْفَ الصَّخْرَةِ فَكَانَتِ الْقُدْسُ كُلُّهَا بَيْنَ يَدَيْكَ فَقَالَ عُمَرُ: ضَاهَيْتَ الْيَهُودِيَّةَ [ لَا ] ، وَلَكِنْ أُصَلِّي حَيْثُ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَتَقَدَّمَ إِلَى الْقِبْلَةِ فَصَلَّى، ثُمَّ جَاءَ [ فَبَسَطَ رِدَائَهُ ] فَكَنَسَ الْكُنَاسَةَ فِي رِدَائِهِ وَكَنَسَ النَّاسُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عِيسَى بْنُ سِنَانٍ الْقَسْمَلِيُّ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ أَحْمَدُ، وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عِيسَى بْنُ سِنَانٍ الْقَسْمَلِيُّ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ أَحْمَدُ، وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
عبیدہ بن آدم بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو کعب احبار سے یہ دریافت کرتے ہوئے سنا: تمہارے خیال میں مجھے کہاں نماز ادا کرنی چاہیے؟ انہوں نے فرمایا: اگر آپ میری بات مانتے ہیں تو آپ کو اس پتھر کے پیچھے نماز ادا کرنی چاہیے اس طرح پورا قدس آپ کے سامنے ہو جائے گا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا تم نے یہودیت کو ترجیح دی ہے، میں اس جگہ نماز ادا کروں گا جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا کی تھی پھر وہ قبلہ کی سمت بڑھ گئے اور انہوں نے نماز ادا کی پھر وہ آئے۔ انہوں نے اپنی چادر کو پھیلایا اور اپنی چادر میں تنکے وغیرہ رکھنے لگے تو لوگوں نے بھی صفائی کرنا شروع کی۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عیسیٰ بن سنان قسملی ہے ابن حبان نے اور دیگر حضرات نے اسے ثقہ قرار دیا ہے امام أحمد اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے اس کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5871]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (261)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 5871 in Urdu