🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
187. بَابُ خُرُوجِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ [ مِنْهَا ] .
اہل مدینہ کا وہاں سے نکل جانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5921
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْمَدِينَةُ يَتْرُكُهَا أَهْلُهَا وَهِيَ مُرْطِبَةٌ"، قَالُوا: فَمَنْ يَأْكُلُهَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" السِّبَاعُ وَالْعَائِفُ".
رَوَاهُ أَحْمَدَ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مدینہ کے رہنے والے لوگ اسے چھوڑ جائیں گے، حالانکہ اس کی کھجوریں (اتارنے کے لیے) تیار ہو چکی ہونگی، لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! اس (کے پھلوں وغیرہ) کو کون کھائے گا؟ آپ نے ارشاد فرمایا: درندے اور جانور (یا پرندے)“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5921]
تخریج الحدیث: «اخر احمد المسند (332/3 و 341)، أخرجه مسند أحمد برقم: 14147»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 5921 in Urdu