الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
187. بَابُ خُرُوجِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ [ مِنْهَا ] .
اہل مدینہ کا وہاں سے نکل جانا
حدیث نمبر: 5925
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ خَارِجٌ مِنْ بَعْضِ بُيُوتِهِ يَجُرُّ رِدَاءَهُ وَهُوَ يَقُولُ:" سَيَبْلُغُ إِلَيْنَا سَلْعًا، ثُمَّ يَأْتِي عَلَى الْمَدِينَةِ زَمَانٌ يَمُرُّ السَّفْرُ عَلَى بَعْضِ أَقْطَارِهَا فَيَقُولُ: قَدْ كَانَتْ هَذِهِ مَرَّةً عَامِرَةً مِنْ طُولِ الزَّمَانِ وَعُفُوِّ الْأَثَرِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا آپ اس وقت اپنے کسی گھر سے نکل رہے تھے اور اپنی چادر کو کھینچ کر نکل رہے تھے آپ نے ارشاد فرمایا: ”عنقریب سلع (پہاڑ) ہم تک پہنچ جائے گا (یعنی مدینہ منورہ پھیل جائے گا) پھر مدینہ منورہ پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ اس کے پاس سے کوئی مسافر گزرے گا اور یہ کہے گا کبھی یہ بستی آباد ہوا کرتی تھی یعنی طویل زمانہ گزرنے کے بعد اور نشانات مٹ جانے کے بعد ایسا ہو گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابراہیم بن عبداللہ بن خالد مصیصی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5925]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابراہیم بن عبداللہ بن خالد مصیصی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5925]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5597)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5597»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 5925 in Urdu