الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
189. بَابُ تَلَقِّي الْحَاجِّ وَطَلَبِ الدُّعَاءِ مِنْهُ .
حاجیوں سے ملاقات کرنا اور ان سے دعا کی درخواست کرنا
حدیث نمبر: 5927
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَحِمَهُ اللَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا لَقِيتَ الْحَاجَّ فَسَلِّمْ عَلَيْهِ وَصَافِحْهُ وَمُرْهُ أَنْ يَسْتَغْفِرَ لَكَ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بَيْتَهُ، فَإِنَّهُ مَغْفُورٌ لَهُ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْبَيْلَمَانِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْبَيْلَمَانِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم کسی حاجی سے ملو تو اسے سلام کر اس کے ساتھ مصافحہ کرو اور اسے یہ کہو کہ وہ اپنے گھر میں داخل ہونے سے پہلے تمہارے لئے مغفرت کی دعا کرے، کیونکہ اس کی مغفرت ہو چکی ہوتی ہے“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی محمد بن بیلیمانی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5927]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی محمد بن بیلیمانی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5927]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (5371 و 6112)، أخرجه مسند أحمد برقم: 5348»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 5927 in Urdu